عبادات - طہارت

Pakistan

سوال # 167590

کیا غسل جنابت کرنے سے وضو بھی ہو جائے گا یا نہیں؟

Published on: Jan 3, 2019

جواب # 167590

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:361-283/sd=4/1440



جی ہاں! غسل جنابت کرنے سے وضوء بھی ہوجاتا ہے، اس کے بعد الگ سے وضوء کرنے کی ضرورت نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات