• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 167467

    عنوان: کوموڈ استعمال کرتے وقت پاکی کیسے حاصل کریں؟

    سوال: کوموڈ استعمال کرتے وقت پاکی کیسے حاصل کریں؟ نماز ہوجائے گی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 167467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 526-411/B=04/1440

    کپڑے خوب اچھی طرح سمیٹ کر بیٹھیں اور پاخانہ کرتے وقت پاخانے کی دھار پانی سے اوپر کی طرف کو گرائیں تو اس صورت میں پانی ناپاک اُڑکر ہمارے جسم پر یعنی سرین پر نہیں آئے گا۔ یعنی کوموڈ پر اس طرح ہوکر بیٹھیں کہ گندے پانی کی چھینٹوں سے محفوظ رہیں گے۔ اور کہیں اتفاق سے سرین پر چھینٹیں آگئیں تو آبدست لیتے وقت اسے دھو لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند