عبادات - طہارت

Pakistan

سوال # 167326

موبائل کموڈ میں گر جائے پھر دھوپ میں سکھایا جائے تو یہ پاک ہوگا یا نا پاک؟ اس کے ساتھ نماز جائز ہے یا نہیں؟

Published on: Jan 13, 2019

جواب # 167326

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 498-480/B=05/1440



موبائل کو کھول کر دیکھ لیا جائے اگر اندر نجاست نہیں گھسی ہے تو اوپر کا حصہ دھونے سے وہ پاک و صاف ہو جائے گا۔ اسے جیب میں رکھ کر نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات