عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 166989
جواب نمبر: 16698901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 249-207/D=3/1440
جب وضو کے بعد عورت کے فرج سے کوئی چیز نہیں نکلی ہے تو اس کا وضو اپنی حالت پر باقی ہے، اس لئے کہ فرج کی رطوبت پاک ہے۔ أن رطوبة الفرج طاہرة عندہ قال الشامی تحتہ: نعم یدل علی الاتفاق کونہ لہ حکم خارج البدن، فرطوبتہ کرطوبة الفم و الأنف والعرق الخارج من البدن (شامی: ۱/۳۰۵، ۳۰۶، ط: زکریا دیوبند) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
ساتھ اکثر یہ مسئلہ ہوتاہے کہ پیشاب کرنے کے بعد نیز ا طمینان سے استنجاء کرنے کے
باوجود جب بعد وضو نماز شروع کرتاہوں تو مجھے اکثر سجدہ میں پیشاب کے دو یا تین
قطرے نکل جاتے ہیں۔ کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہوئے یا نہیں؟ برائے کرم جلد جواب
دیں۔
اگر بچہ کی پیدائش کے چالیس دن گزرنے کے بعد بھی خون آتاہے تو عورت خون کے ساتھ کیسے نماز پڑھے گی؟ (۲)اس وقفہ کے دوران جو نماز یں چھوٹ گئی ہیں کیا چالیس دن کے بعد ان کی قضا کرنی ہوگی یااس کی ضرورت نہیں ہے؟(۳)کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ولادت منانا (جب کی پیدائش کا کوئی یقینی دن معلوم نہیں ہے) یایہ جوکہ بارہ ربیع الاول کو پیش کیا جاتاہے چار بج کی تین منٹ کو صبح میں یہ صحیح وقت ہے؟ (۴)جس طریقہ پر یہ لوگ یہ دن مناتے ہیں (جلوس اورجلسے) کا انتظام کیا جاتا ہے اور پورا دن اور رات نعت شریف پیش کی جاتی ہے، جہاں پر بہت تیز آواز میں اسپیکر چلتاہے اور اسی طرح سے گلیوں میں عورتیں لاؤڈ اسپیکر پر یہی چیزیں کرتی ہیں اور اطراف میں رہنے والے لوگ سو نہیں سکتے ہیں۔
8330 مناظرزیادہ پر جوش ہونے پر یا نظر غلط جگہ پڑنے پرکچھ پانی جیسا نکل آتاہے، اس صورت میں غسل کرنا ضروری ہے؟ (۲) وقعتا کبھی کبھار زیادہ پر جوش ہونے پردودھیاسیال قوت کے ساتھ نکل آتاہے اور کچھ دیر کے بعدانتشارختم ہوجاتاہے۔ (۳) پانی کے کلر والا کم گاڑھا ہوتاہے اور دودھیا والا بہت گاڑھا ہوتاہے۔ (۴) مذی اور منی میں کیا فرق ہے؟ (۵) پانی جیسے رنگ کے سیال اوردودھ جیسے رنگ کے سیال میں کیا فرق ہے؟
4443 مناظرپیشاب کے رستہ سے جو کچھ بھی نکلے گا وہ ناقض ہوگا
3224 مناظرمغربی
طرز کے بیت الخلاء جانے سے اکثر چھینٹ پڑ جاتی ہے تو کیا ایسی حالت میں غسل کرنا
ضروری ہے یا صرف اس حصہ کو دھو لینا ہی کافی ہے؟
کچھ لوگ بارش کے موسم میں صاف پانی کی عدم موجودگی میں استنجاء کے لیے کپڑے کا استعمال کرتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اگر وہ اس کے بعد کپڑا بدل لیں تو کیا پاک ہوجائیں گے یا غسل کرنا ضروری ہے؟ایک بار شخص پیشاب خانہ گیا، اس نے پانی یا کوئی مطہر چیز استعمال نہیں کی، پیشاب اس کے کپڑوں میں لگ گیا تو وہ پاک مانا جائے گا یا نہیں؟ اگر وہ کپڑا بدل لے اور بدن میں جہاں پیشاب لگا ہو اسے دھو لے تو وہ پاک مانا جائے گا یا اسے غسل کرنا ضروری ہوگا؟ (۲) جس پانی سے قرآن کا جزدان (غلاف) دھویا جائے ، اس پانی کا کیا کیا جائے، کہاں پھینکا جائے؟
4710 مناظر