عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 164495
جواب نمبر: 16449531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1407-1209/D=12/1439
سر کے چوتھائی حصہ کا مسح کرنا حنفیہ کے یہاں فرض ہے لہٰذا اگر مسح اس سے کم مقدار کا ہوگا تو وضو صحیح نہ ہوگا۔
والحاصل أن المعتمد روایة الربع، وعلیہا مشی المتأخرون کابن الہمام وصاحب البحر والنہر، وابن أمیر حاج والشرنبلالي․ رد المحتار مع الدر: ۱/۲۱۳۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے جریان کی بیماری ہے۔ جب میں بڑے استنجاء (پائخانہ) کے لیے جاتا ہوں تو منی نکل جاتی ہے (احتلام ہوجاتا ہے)۔ کیامجھے ہر بار غسل لینے کی ضرورت ہے؟ علاج چل رہا ہے لیکن تب تک کیا کروں؟
5618 مناظربواسیری مسوں کی تری کپڑوں کو لگ جائے تو کا کیا حکم ہے؟
3879 مناظرچند راتوں پہلے مجھے متلی ہوئی اور میں نے ایک پلاسٹک کی بالٹی میں الٹی کی۔ اب میری بیوی کہتی ہے کہ یہ بالٹی ناپاک ہوگئی ہے اور پاک نہیں ہوسکتی ہے یہاں تک کہ دھونے سے بھی کیوں کہ یہ پلاسٹک کی ہے اور پلاسٹک کے بنے ہوئے سامان جب ایک مرتبہ ناپاک ہوجاتے ہیں تو پاک نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن میری رائے یہ ہے کہ اگر ہم اس کو مکمل طریقہ پرپانی سے دھل دیں تو یہ پاک ہوجائے گا اورہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس بارے میں کیا فتوی ہے؟ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
3653 مناظر