• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 161447

    عنوان: گیس خارج ہونے سے صرف وضو کرنا ضروری ہے یا استنجاء بھی؟

    سوال: اگر بڑا وضو یعنی استنجاء کرنے کے بعد گیس خارج ہو تو دوبارہ وضو کرنا پڑے گا یا چھوٹا وضو کرنے سے نماز ہوجائے گی؟ خیر

    جواب نمبر: 161447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:913-790/D=9/1439

    گیس خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ایسی صورت میں دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے لیکن استنجا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند