عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 160810
جواب نمبر: 16081031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 822-721/D=8/1439
دونوں پر غسل واجب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
مباشرت کے بعد غسل کرنا واجب ہے؟ میں نے سنا ہے کہ امام شافعی کے نزدیک غسل واجب
نہیں تو کیا حنفی لوگ بھی اس پر عمل کرسکتے ہیں؟
میرا وضوبار بار ٹوٹ جاتاہے کیوں کہ میری ریح خارج ہوجاتی ہے ، کیا میں ایسی حالت میں باجماعت نمازپڑھ سکتاہوں؟
میں عورتوں کے غسل جنابت (نہ کہ غسل حیض) میں
ان کے بال دھونے کے متعلق چند مسائل معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)اگر عورت نے ڈھیلی ڈھالی چوٹی باندھی ہوئی
ہو جس کی جڑوں تک بآسانی پانی پہنچ سکتا ہو تو اگر وہ چوٹی کھولے بغیر صرف بالوں کی
جڑوں تک پانی پہنچائے تو کیا اس کا غسل ہوجائے گا؟ (۲)اگر عورت نے چوٹی نہیں باندھی بلکہ پن وغیرہ
لگا کر بالوں کا جوڑا بنایا ہے جس کو کھول کر دوبارہ بنانا بہت دقت طلب ہو او روہ
اس جوڑا کو کسی وجہ سے خراب بھی نہیں کرنا چاہتی ہے تو کیا اسے اس چیز کی اجازت ہے
کہ وہ اس جوڑا کو کھولے بغیر صرف بالوں کی جڑوں کو بھگو کر غسل کرلے؟ (۳)عورتیں عموماً بالوں کو بل دے کر سادا سا
جوڑا بناتی ہیں تو کیا وہ اس کو کھولے بغیر غسل کرسکتی ہیں؟ (کیوں کہ لمبے بالوں
کو روز روز دھونا عورتوں کے لیے بہت مشکل ہوجاتا ہے)۔
آج کل چیزیں پلائی وڈ سے بنتی ہیں ان پر کوئی نجس پانی وغیرہ لگ جائے تو کیا پاک کپڑے سے اچھی طرح رگڑنے سے پاک ہوجائے گی؟
1787 مناظرحضرت میں دو باتیں پوچھنا چاہتاہوں۔ وضوکی حالت میں اگر گھرکی عورت کے پوشیدہ اعضاء پر نظر پڑ جائے توکیا وضو ٹوٹ جاتاہے یا گھر کی عورت کے ساتھ بات کرنے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ او رمیں نے سنا ہے کہ اگر وضو کی حالت میں شلوار یا پینٹ گھٹنوں سے اوپر آجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ کیا ایسا ہے؟ اگر ہے تو پھر جب میں غسل کرکے اوروضو کرکے غسل خانہ سے نکلتا ہوں تو لباس تبدیل کرنے کے لیے مجھے کپڑے اتارنے پڑتے ہیں تو پھر؟ (۲)او رمیں متعہ کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں جو شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ جائز ہے۔ کیا اسلامی تاریخ میں اس کا کوئی وجود تھا؟ اگر تھا تو کیوں؟
3978 مناظرکیا جب میاں اور بیوی کنڈوم استعمال کریں
تب بھی غسل واجب ہوجاتا ہے؟