• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 160025

    عنوان: جسم سے ناپاکی دور کرنے کا طریقہ

    سوال: مفتی صاحب! اگر جسم پر پیشاب یا پاخانہ لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

    جواب نمبر: 160025

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:859-761/H=7/1439

    پیشاب پاخانہ زائل ہوجائے اور تین مرتبہ جسم کو دھولیں بس جسم پاک ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند