• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 159299

    عنوان: كیا غسل جنابت كے بعد وضو كرنا ضروری ہے؟

    سوال: اگر غسل جنابت کرلیا ہو تو نماز پڑھ سکتے ہیں یا وضو کرنا لازمی ہے غسل کے بعد بھی؟

    جواب نمبر: 159299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:687-569/sd=6/1439

    غسل جنابت کے بعد وضوء کرنا ضروری نہیں ہے ، غسل سے پاکی حاصل ہوجاتی ہے ، لہذا غسل کے بعد وضوء کے بغیر نماز پڑھنا جائز ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند