• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 157557

    عنوان: آنکھ کے آپریشن کے بعد وضو یا تیمم کے بار میں کیا حکم ہے ؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! آنکھ کے آپریشن کے بعد وضو یا تیمم کے بار میں کیا حکم ہے ؟ مفصل و مدلل جواب تحریر فرمائیں۔

    جواب نمبر: 157557

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:471-465/B=5/1439

    اگر ڈاکٹر آپریشن کے بعد وضو کرنے کو منع کرے اور اسے نقصاندہ بتائے تو تیمم کرنے کی اجازت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند