• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 156496

    عنوان: اگر بلی کنواں میں گر کر مر جائے اور پھول جائے مگر پھٹی نہ ہو تو ایسی صورت میں کنواں کو پاک کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر بلی کنواں میں گر کر مر جائے اور پھول جائے مگر پھٹی نہ ہو تو ایسی صورت میں کنواں کو پاک کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 156496

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:228-199/D=3/1439

    کنویں میں گر کر مرجانے اور پھول جانے سے کنویں کا سارا پانی نکالا جائے گا۔ إذا وقعت نجاسة في بئر أو مات فیہا حیوان دموي أو انتفخ․․․ ینزع کل مائہا․ (تنویر الأبصار مع رد المحتار: ۱/ ۳۶۸)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند