• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 156003

    عنوان: کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے

    سوال: معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے یا ناپاک اور کیا کبوتر کا گوشت کھانا ناجائز ہے یا جائز ہے ؟جزا ک اللہ ۔

    جواب نمبر: 156003

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:194-166/M=3/1439

    کبوتر کی بیٹ پاک ہے اور اس کا گوشت کھانا جائز اور حلال ہے۔ وأما خرء ما یوکل لحمہ من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوہما فطاہر عندنا کالحمامة والعصفور ونحوہما․ (کبیری)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند