عبادات - طہارت

Imdia

سوال # 155999

اگر کوئی عورت شوہر کے خاص عضو کو منہ میں لے تو کیا غسل واجب ہوگا؟ اگر ہوگا تو کس پر شوہرپر یا بیوی پر؟

Published on: Nov 2, 2017

جواب # 155999

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 188-111/SN=2/1439



محض منہ میں لے لینے سے تو غسل کسی پر واجب نہیں ہے؛ البتہ اگر انزال ہو جائے تو غسل واجب ہوگا، اگر دونوں کا انزال ہو جائے تو دونوں پر ورنہ جس کا انزال ہو اس پر غسل فرض ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ عورت کا شوہر کے عضو خاص کو منہ میں لینا یا شوہر کا بیوی کے منہ میں داخل کرنا گھناوٴنا کام ہے ایسا نہ کرنا چاہئے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات