• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 155428

    عنوان: ناپاک کپڑا کیسے پاک کریں گے ؟

    سوال: ناپاک کپڑا کیسے پاک کریں گے ؟

    جواب نمبر: 155428

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:118-84/B=2/1439

    اگر نجاست دکھائی دیتی ہے تو پہلے اسے تین مرتبہ دھوئیں پھر پورا کپڑا دھوکر نچوڑیں، نہ معلوم ہو تو کپڑے کو تین دفعہ خوب اچھی طرح رگڑکر دھوئیں پھر نچوڑیں اسی طرح تین دفعہ کریں، کپڑا پاک ہوجائے کا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند