• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 154046

    عنوان: غسل خانے میں نہانے کے بعد شاور سے کافی دیر تک پانی بہتا رہتا ہے جس کی وجہ سے شلوار کے پانچوں پر چھینٹے پڑتے ہیں کیا ان چھینٹوں سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: غسل خانے میں نہانے کے بعد شاور سے کافی دیر تک پانی بہتا رہتا ہے جس کی وجہ سے شلوار کے پانچوں پر چھینٹے پڑتے ہیں کیا ان چھینٹوں سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 154046

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1309-1267/sd=12/1438

    جی نہیں ! ان چھینٹوں سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے ۔

    قال الحصکفی: ( وَہُوَ طَاہِرٌ )قال ابن عابدین: قَوْلُہُ : وَہُوَ طَاہِرٌ إلَخْ ) رَوَاہُ مُحَمَّدٌ عَنْ الإِمَامِ وَہَذِہِ الرِّوَایَةُ ہِیَ الْمَشْہُورَةُ عَنْہُ , وَاخْتَارَہَا الْمُحَقِّقُونَ , قَالُوا عَلَیْہَا الْفَتْوَی , لا فَرْقَ فِی ذَلِکَ بَیْنَ الْجُنُبِ وَالْمُحْدِثِ . وَاسْتَثْنَی الْجُنُبَ فِی التَّجْنِیسِ إلا أَنَّ الإِطْلاقَ أَوْلَی وَعَنْہُ التَّخْفِیفُ وَالتَّغْلِیظُ , وَمَشَایِخُ الْعِرَاقِ نَفَوْا الْخِلافَ وَقَالُوا إنَّہُ طَاہِرٌ عِنْدَ الْکُلِّ . وَقَدْ قَالَ الْمُجْتَبَی : صَحَّتْ الرِّوَایَةُ عَنْ الْکُلِّ أَنَّہُ طَاہِرٌ غَیْرُ طَہُورٍ ۔ ( رد المحتار علی الدر المختار :۱۳۴/۱ ط إحیاء التراث )

     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند