• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 151504

    عنوان: کیا ستر کا ننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    سوال: کیا ستر کا ننگا ہونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    جواب نمبر: 151504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1027-901/H=8/1438

    نواقض وضوء میں یہ داخل نہیں، پس اگر ستر ننگا ہوگیا تو وضو نہ ٹوٹے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند