• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 150800

    عنوان: چھوٹے استنجاء کرنے کے بعد کچھ دیر کیلئے پیشاب کے قطرے آتے ہیں

    سوال: مجھے چھوٹے استنجاء کرنے کے بعد کچھ دیر کیلئے پیشاب کے قطرے آتے ہیں ۔میں اٹھ کھڑے ہوتے اور ذرا چل قطروں کو نکال کر تسلی کر کے اس کے بعد بیٹھ کر پانی سے استنجاء کرتا ہوں ۔ کیا یہ طریقہ ٹھیک ہے ؟

    جواب نمبر: 150800

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 800-816/sn=8/1438

    جی ہاں! آپ کا طریقہ ٹھیک ؛ بلکہ مستحسن ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند