• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 150460

    عنوان: کنواں کس طرح پاک ہوگا؟

    سوال: کنواں میں بلی گر گئی تھی اور اس کو زندہ نکال لیاگیاہے ، تو کنواں کس طرح پاک ہوگا؟

    جواب نمبر: 150460

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 636-503/D=7/1438
    کنویں میں اگر بلی گرکر زندہ نکل آئی ہے تو صرف چالیس (۴۰) ڈول پانی نکالنے سے کنواں پاک ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند