• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 150247

    عنوان: زیرناف اور بغلوں کی صفائی میں کیا حکمت ہے

    سوال: میرے درجہ ذیل سوالوں کے جوابات عنائیت فرمائیں۔ زیرناف اور بغلوں کی صفائی میں کیا حکمت ہے اور اگر ان کو صاف نہ کرے تو کیا نقصانات ہیں ؟برائے مہربانی مذہبی اور سائنسی حوالے سے مدلل جواب دیجے ۔ دوسرا سوال:ہم بستری کے بعد غسل کیوں کیا جاتا ہے اگر دیر کیا جائے تو کیا نقصانات ہوں گے ؟ تیسرا سوال:۔ مسواک کے استعمال میں کیا حکمت ہیں سائنسی اور مذہبی حوالے سے جواب دیجئے ۔

    جواب نمبر: 150247

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 682-662/sd=7/1438

    (۱تا ۳) زیر ناف اور بغل کے بالوں کی صفائی، ہم بستری کے بعد غسل اور مسواک کی حکمت بالکل واضح ہے کہ یہ احکام بدن کی صفائی اور نظافت کا ذریعہ ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند