• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 148469

    عنوان: پورے پپیر میں پلاسٹر لگا ہونے کی صورت میں غسل اور وضو کا کیا حکم ہے ؟

    سوال: پورے پپیر میں پلاسٹر لگا ہونے کی صورت میں غسل اور وضو کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 148469

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 554-509/M=5/1438

    ایسی صورت میں پیر کو چھوڑکر بقیہ اعضاء کو دھلنے کے بعد (غسل میں پیر کے علاوہ تمام بدن کو دھلنے کے بعد اور وضو میں چہرہ، ہاتھ دھونے اور سر کا مسح کرنے کے بعد) پیر کے پلاسٹر پر مسح کرلینا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند