عبادات - طہارت

Pakistan

سوال # 146485

میں نے ایک کتاب میں پڑھا تھا کہ صرف عضو تناسل کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ کبھی کبھی مذی کی بیماری ہوتی ہے اسے دیکھنا پڑتا ہے تو اتنا چھونے سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا؟

Published on: Nov 29, 2016

جواب # 146485

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 227-156/H=2/1438



راجح یہ ہے کہ اس سے وضوء نہیں ٹوٹتا تاہم بہتر یہ ہے کہ مذی وغیرہ دیکھنے کی ضرورت سے چھونا پڑے تو کپڑا ہاتھ میں لپیٹ کر چھو لیا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات