عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 146345
جواب نمبر: 14634504-Jan-2024 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 271-285/M=3/1438
اگر خروج ریح کے تقاضے کو دبا لیا گیا،اور ہوا خارج نہ ہوسکی تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، اگر احتراز سے کچھ اور مراد ہو تو واضح کرکے سوال کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
وضو كرنے كے بعد كوئی عبادت كیے بغیر دوبارہ وضو كرنا؟
4010 مناظرمغربی طرز کے بیت الخلاء کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
1734 مناظرکیا وضو یا غسل کرتے وقت ناک اور کان کے زیور پہننے والے سوراخ میں پانی پہنچانا ضروریہ ے؟
2888 مناظرمیرا ایک دوست ہے جو کہتاہے کہ کسی مولانا نے اسے بتایا کہ اگر ہم نے نہاتے وقت وضو کرلیا او رجوتے پہن لیے تو دوبارہ وضو کرنے کی صورت میں (دن بھر میں کبھی بھی) اگر ہم نے جوتا نہیں اتارا تو پورا وضو کرکے پیروں کا مسح کرنے کے لیے اگر ہاتھ گیلا کرکے جوتے پر پھیر دیا تو وضو ہوجاتا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ برائے کرم صحیح جواب بتادیجئے۔
3089 مناظرمیری
داڑھی گھنی نہیں ہے کیا مجھے وضو کرتے وقت پوری داڑھی کے بالوں میں پانی پہنچانا
فرض ہے؟ یا صرف تھڈی کے بال اور چہرے پر جو بال ہے اس تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
نسوار سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
4443 مناظرنیند میں شہوت محسوس ہو مگر منی کا اثر كپڑوں پر دكھائی نہ دے تو كیا حكم ہے؟
4104 مناظر