عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 10097
سنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟
سنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟
جواب نمبر: 1009701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 53=53/ م
زیادہ سے زیادہ مسواک کی لمبائی ایک بالشت ہو، کما فی الدر المختار: وندب إمساکہ بیمناہ وکونہ لیّنًا مستویًا بلا عقد، في غلظ الخنصر وطول شبر الخ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا استنجاء کے لیے بیت الخلاء (ہندوستانی) میں بیٹھنے کا کوئی سنت طریقہ ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، حدیث کا حوالہ دیں یا اردو کتاب کا حوالہ اور پبلشر کا نام بتائیں۔
8598 مناظرزخم سے رطوبت خود نہیں بہہ سكتی تو وضو كا كیا حكم ہے؟
7449 مناظرمیں موئے زیر ناف
اور بغل کے بال کے بارے میں تفصیلی حکم جاننا چاہتاہوں۔ (۱)کیا
اس کو بنانے کے لیے وقت کی کوئی تحدید ہے جیسے کہ چالیس دن؟ کیا یہ فرض ہے، واجب
ہے یا سنت ہے؟ (۲)کیا یہ بات سچ ہے کہ اگر یہ بال چالیس دن
کے اندر نہ بنائے جائیں تو انسان کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ (۳)کیا ہم قینچی، ریزر اور کچھ دوسری تیز چیزوں
کے استعمال کے بجائے جن کا استعمال کرنا خطرناک ہوتا ہے، بال صاف کرنے والی کریم یا
لوشن کا استعمال کرسکتے ہیں؟ (۴)موئے زیر
ناف اور بغل کے بال کی حد جن کو صاف کیا جائے گا کیا ہیں؟ (۵)مقعد
کے اردگرد کے بال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ برائے کرم واضح انداز میں جواب عنایت
فرماویں کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے جس کو پابندی سے کیا جاتا ہے؟