Pakistan

سوال # 7146

میں ایک کمپنی میں نوکری کرتا ہوں۔ کمپنی کا کام لوگوں کو شیئر مارکیٹ کی قیمت بتانا ہے کہ آج شیئر کی قیمت یہ ہے۔ کیامیرا یہاں نوکری کرنا مناسب ہے؟ مجھے جلدی جواب دیں۔

Published on: Sep 5, 2008

جواب # 7146

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1025=907/ ل


 


آپ کی ملازمت جائز ہے، بشرطیکہ وہ کمپنی حرام کار وبار میں ملوث نہ ہو۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات