India

سوال # 6966

کیا شیئر مارکیٹ کا پیسہ حلال ہے یا حرام؟

Published on: Aug 25, 2008

جواب # 6966

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1781=1387/ ھ


 


شیئر کی رقم باقاعدہ کاروبار میں لگی ہو اور فی صد کے لحاظ سے منافع تقسیم ہو کر ملتے ہوں، سود یا قمار کی صورت نہ پائی جاتی ہو تو شیئر مارکیٹ کا پیسہ حلال ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات