• معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری

    سوال نمبر: 58191

    عنوان: میں شریعت کی روشنی میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ کیا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے میوچل فنڈ اسکیم میں پیسے لگانا جائز ہے یا نہیں؟اور ان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہوگا اگر کسی نے پہلے ہی اس میں پیسے لگا چکے ہوں؟براہ کرم، جواب دیں۔شکریہ

    سوال: میں شریعت کی روشنی میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ کیا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے میوچل فنڈ اسکیم میں پیسے لگانا جائز ہے یا نہیں؟اور ان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہوگا اگر کسی نے پہلے ہی اس میں پیسے لگا چکے ہوں؟براہ کرم، جواب دیں۔شکریہ

    جواب نمبر: 58191

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 368-343/Sn=6/1436-U

    اسٹیٹ بینک کے ”میوچول فنڈ“ کا طریقہٴ کار کیا ہے؟ اس کی مکمل وضاحت کریں، اور اس میں بہ طور خاص یہ تحریر کریں کہ بینک سرمایہ کاروں کی رقم کی ضمانت دیتا ہے یا نہیں؟ پھر ان شاء اللہ حکم شرعی لکھا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند