• معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری

    سوال نمبر: 3843

    عنوان:

    میں انٹراڈے تجارت (صبح کومال خریدکر شام کو بیچنا )کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اسلام اس کی اجازت ہے؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔

    سوال:

    میں انٹراڈے تجارت (صبح کومال خریدکر شام کو بیچنا )کے بارے میں جاننا چاہتاہوں، کیا اسلام اس کی اجازت ہے؟ برا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔

    جواب نمبر: 3843

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 790/ ب= 600/ ب

    اگر کوئی جائز مال جائز طریقہ پر شریعت کے مطابق خریدا، پھر اس پر آپ نے قبضہ بھی کرلیا تو جائز طریقہ پر اپنے مال کو فروخت کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند