• معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری

    سوال نمبر: 226

    عنوان:

    میں نے کپڑے کا فی گز 100 روپے لیااس پر میں 300 روپے منافع کرونگاکیاشریعت کی رو سے یہ جائز ہے؟

    سوال:

    میں نے کپڑے کا فی گز 100 روپے لیااس پر میں 300 روپے منافع کرونگاکیاشریعت کی رو سے یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 226

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 279/ن=277/ن)

    آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی مملوکہ چیز کو جتنے میں چاہے فروخت کردے، لیکن بہت زیادہ نفع لینا خلاف مروت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند