• معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری

    سوال نمبر: 1303

    عنوان: سونا ہندوستانی روپئے میں ادھار خریدنا یا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: سونا ہندوستانی روپئے میں ادھار خریدنا یا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 1303

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  550/م = 539/م)

     

    چونکہ روپئے اور سونا مختلف الجنس ہیں اس لیے روپئے سے سونا کی خرید و فروخت بطور ادھار بھی جائز ہے وعلتہ أي علة تحریم الزیادة القدر مع الجنس فإن جدا حرم الفضل والنساء وإن عدا حلاّ وإن وجد أحدہما حل الفضل وحرم النساء (در مختار: 7/404، ط زکریا دیوبند، باب الربا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند