• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8859

    عنوان:

    کیا نفلی روزے (جیسے کہ محرم، شعبان، شوال، ذی الحجہ) کے اس طرح رکھے جاسکتے ہیں کہ ساتھ فرض (چھوٹے ہوئے) روزوں کی نیت بھی کر لی جائے۔ کیا دونوں کا ثواب ملے گا؟

    سوال:

    کیا نفلی روزے (جیسے کہ محرم، شعبان، شوال، ذی الحجہ) کے اس طرح رکھے جاسکتے ہیں کہ ساتھ فرض (چھوٹے ہوئے) روزوں کی نیت بھی کر لی جائے۔ کیا دونوں کا ثواب ملے گا؟

    جواب نمبر: 8859

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1487=1254/ل

    نفل روزے کے ساتھ قضاء روزوں کی نیت کرنا درست نہیں، اس سے دونوں کا ثواب نہیں ملے گا۔ اس لیے دونوں کو علاحدہ علاحدہ نیت سے رکھنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند