عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 8570
ہمارے یہاں ایک عورت جو حافظ قرآن ہے تراویح پڑھاتی ہے۔ کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
ہمارے یہاں ایک عورت جو حافظ قرآن ہے تراویح پڑھاتی ہے۔ کیا عورت کا تراویح پڑھانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 857001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2060=1639/ھ
جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دورانِ روزہ کھانا حلق سے اوپر آجاتا ہے اگر اس کو نیچے اتارلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
5673 مناظررمضان المبارک کے قضا روزے چھوڑ کر شوال کے چھ روزے رکھنا
12723 مناظرکیا عورتوں کو اس کی اجازت ہے کہ وہ (رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا) مسنون اعتکاف مسجد کے احاطے میں کریں؟ اگر ہاں، تو کیا اس سلسلے میں کسی صحابیہ کی کوئی مثال ہے کہ انھوں نے مسجد نبوی یا کسی اور مسجد میں اعتکاف کیا ہو؟
کیا افطاری کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مغرب کی اذان سن کر افطاری کی جائے؟ میں چائنا میں رہتا ہوں تو یہاں پر مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے ایک ٹائم ملا ہوا ہے کہ ا س ٹائم پر روزہ بند کردیں اوراس ٹائم پر افطار کرلیں۔ اور افطار کے وقت موٴذن روزہ کھول کے پانچ منٹ بعد اذن دیتا ہے۔ تو کیا ہم بھی ٹائم والے حساب سے روزہ افطار کرسکتے ہیں؟ برقی ریزر جوبال کو جلد کے بالکل اوپر سے صاف کرتا ہے یعنی اس میں ٹریٹ بلیڈ وغیرہ نہیں ہوتا ہے ،تو کیا اس سے ہم اپنے نیچے کے اور بغل کے بال صاف کرسکتے ہیں؟
7881 مناظرایک شخص جس کو مرگی کی بیماری ہے ، وہ
سوچتاہے کہ رمضان کے مہینہ میں روزہ رکھنے سے اس کی صحت پر اثر ہوگا (کیوں کہ گرمی
کے موسم کے دن طویل ہوتے ہیں)، کیا یہ اس کے لیے جائز ہوگا کہ وہ رمضان کے مہینہ
میں روزہ نہ رکھے او رروزہ کی قضا رمضان کے علاوہ دوسرے دنوں میں کرلے جب کہ دن
چھوٹے ہوتے ہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ داڑھی کٹوانے والے رمضان المبارک میں داڑھی رکھ کر تراویح پڑھاتے ہیں،کیا یہ صحیح ہے؟
3481 مناظرمیری ساس کو پھیپڑے کی بیماری ہے۔ ڈاکٹر نے ان کو خارجی آکسیجن لینے کوکہا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہ رمضان میں روزے رکھ سکتی ہے؟
8678 مناظر