• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 8095

    عنوان:

    روزہ کی حالت میں خون کا نمونہ لینے کا کیا حکم ہے ،کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    سوال:

    روزہ کی حالت میں خون کا نمونہ لینے کا کیا حکم ہے ،کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 8095

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1632=1551/د

    خون کا نمونہ نکالنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ بوقت ضرورت نکالنے کی گنجائش ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند