• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7834

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ رمضان المبارک میں جو سنت تراویح ادا کی جاتی ہے جو کہ بیس نفل ہوتی ہے، تو جب ہم عشاء کی نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو پہلے چار سنت، چار فرض، دوسنت اب اس کے بعد وتر پڑھیں یا پہلے بیس سنت تراویح ادا کرنے کے بعد وتر او ردو رکعت نفل ادا کریں؟ جلد جوابعنایت فرماویں،کیوں کہ رمضان المبارک چل رہا ہے۔ خدا نخواستہ میں کہیں غلط طریقہ سے عشاء کی نماز تو ادا نہیں کررہا ہوں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7834

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 993=993/ م

    پہلے بیس رکعت تراویح ادا کریں، اس کے بعد وتر اور دو رکعت نفل پڑھیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند