• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7742

    عنوان:

    ہمارے یہاں تراویح کی دو رکعت کے بعد لوگ یا حی یا قیوم اور چار رکعت کے بعد تسبیح تراویح پڑھتے ہیں۔ سنت کیا ہے؟

    سوال:

    ہمارے یہاں تراویح کی دو رکعت کے بعد لوگ یا حی یا قیوم اور چار رکعت کے بعد تسبیح تراویح پڑھتے ہیں۔ سنت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 7742

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 999=999/ م

    مستحب یہ ہے کہ ہرترویجہ میں یعنی ہرچار رکعت کے بعد تسبیح تراویح (سبحان ذی الملک والملکوت الخ) پڑھی جائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند