• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7726

    عنوان:

    کیا روزہ کی حالت میں مشت زنی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر کوئی شخصاس گناہ کاارتکاب کرلے تو کیا اس کو صرف ایک روزہ کی قضا کرنی ہوگی یا اس طرح کے تمام روزوں کے لیے ساٹھ دن لگاتار کفارہ کے روزے رکھنے ہوں گے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7726

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1168=1010/ ل

    جی ہاں! روزہ ٹوٹ جاتا ہے البتہ اس کو صرف ایک روزہ کی قضاء کرنی ہوگی، کفارہ اس پر نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند