• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7713

    عنوان:

    سعودی عربیہ میں تراویح کی نماز میں امام صاحب قرآن شریف دیکھ کر پڑھتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے اور ان کے پیچھے نماز تراویح پڑھنا درست ہے یا پھر تنہا سے نماز پڑھ لے؟یہاں پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے علاوہ تقریباً ہرمسجد میں ایسا ہی ہوتا ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7713

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1569=1487/ د

    حنفی مقتدی کی نماز، دیکھ کر پڑھنے والے امام کے پیچھے درست نہ ہوگی۔ لہٰذا تنہا پڑھ لیں یا حرم شریف میں جاکر پڑھ لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند