عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 7548
اگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
اگر ہم نماز تراویح نہ پڑھیں تو کیا ہم گناہ کا ارتکاب کریں گے یا نہیں؟ کیاشریعت اسلام کے مطابق ہم تراویح کی آٹھ رکعت، بارہ رکعت، سولہ رکعت پڑھ سکتے ہیں یا ہمیں بیس رکعت پڑھنا ضروری ہے؟
جواب نمبر: 754801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1783=1499/ ب
تراویح بیس رکعت سے کم کسی امام کے یہاں نہیں۔ اور یہ سنت موٴکدہ ہے، اگر نہیں پڑھیں گے یا بیس سے کم رکعت پڑھیں گے تو گنہگار ہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم سب گھر والے اکثر فجر کی اذان کے دوران پانی پیتے ہیں اور روزہ بند کرتے ہیں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس طرح روزہ ہوجاتا ہے؟
اگر كوئی منھ میں لونگ ركھ كر سویااور سحری كے بعد آنكھ كھلی تو روزہ ہوگا یا نہیں؟
8807 مناظرمیری منگیتر پہلے رمضان سے ہی اعتکاف میں ہے اور میں ذکر کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔او رکیا ذکر کے لیے دعا ضروری اوراچھی ہے ذکر کے لیے اوراس پر ثواب ملے گا کیوں کہ وہ ذکر میں پورا وقت استعمال کرنا چاہتی ہے اور عبادت میں اورہمیں عورتوں کے اعتکاف کے بارے میں کوئی کتاب چاہتے ہیں جس میں تما م دعا اور ذکر مذکور ہوں۔ نیز آپ کتاب اس پتہ پر روانہ کردیں: ہدی حفظ الرحمن پٹیل، مصطفے مسجد مدھواس دروازہ، لونا واڑہ، ضلع پنچ محل، صوبہ گجرات، انڈیا۔ (اگر اس کی قیمت ہوگی تو ہم ادا کردیں گے)۔ نوٹ: کتاب اگر ہندی میں ہو تو بہتر ہے ورنہ اردو میں۔
1540 مناظررمضان میں اور دوسرے نفل روزوں کا افطار کہاں کرنا بہتر ہے مسجد میں یا گھر میں؟
3314 مناظرافطاری كرانے كےلیے دی گئی رقم اگر كچھ رقم بچ جائے تو وہ كسی دوسرے كام میں استعمال كی جاسكتی ہے یا نہیں؟
2636 مناظر