• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 7055

    عنوان:

    رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر مشت زنی کرنے سے روزہ پر اثر پڑے گا یا نہیں؟

    سوال:

    رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر مشت زنی کرنے سے روزہ پر اثر پڑے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 7055

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 780=780/ م

     

    اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، کفارہ اگرچہ واجب نہیں ہوتا، لیکن اس روزے کی قضا اور گناہ سے توبہ لازم ہے۔ درمختار میں ہے: استمنٰی بکفہ․․․․ قضی الخ (در مع الرد)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند