• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 68915

    عنوان: رمضان میں بیوی كی چھیڑ چھاڑ سے انزال ہونا؟

    سوال: میں روزہ کی حالت میں تھا جب کہ میری بیوی روزہ نہیں تھی۔ میری بیوی نے تفریحاً اپنے ہاتھ سے میرے عضو خاص کو پکڑ لیا اوراسی دوران مجھے انزال ہوگیا۔ کیا مجھ کو صرف اس روزہ کی قضا رکھنی ہوگی یا قضا اور کفارہ دونوں؟

    جواب نمبر: 68915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 965-965/M=10/1437 صورت مسئولہ میں صرف اس روزے کی قضا واجب ہے کفارہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند