• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 67816

    عنوان: ہمارے محلے کی کچھ عورتیں رمضان کی طاق راتوں میں کسی بھی عورت کے گھر سب جمع ہوجاتی ہیں اور عبادت کرتی ہیں

    سوال: ہمارے محلے کی کچھ عورتیں رمضان کی طاق راتوں میں کسی بھی عورت کے گھر سب جمع ہوجاتی ہیں اور عبادت کرتی ہیں ، اس گھر کے مرد اندر کمرہ میں ہوتے ہیں تو کیا یہ عمل درست ہے؟

    جواب نمبر: 67816

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1065-1047/H=10/1437

    سب عورتوں کا کسی عورت کے گھر میں جمع ہونا مکروہ ہے عورتوں کو چاہئے کہ اپنے اپنے مکان میں عبادت کا اہتمام کریں۔ فتاویٰ شامی وغیرہ کی تصریحات سے اسی طرح ثابت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند