• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 67722

    عنوان: میں عرب میں ہوں، یہاں وتر کی نماز دوسلام سے پڑھتے ہیں

    سوال: حضرت میں عرب میں ہوں، یہاں وتر کی نماز دوسلام سے پڑھتے ہیں اور آخری رکعت میں رکوع سے کھڑے ہوکر دعاء مانگتے ہیں۔

    جواب نمبر: 67722

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1086-1056/H=10/1437 آپ اپنے مسلک کے مطابق پڑھ لیا کریں خواہ بغیر جماعت کے تنہا پڑھیں تب بھی درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند