عبادات - صوم (روزہ )

Pakistan

سوال # 4683

حافظ صاحب کے لیے تراویح کے پیسوں کے بارے میں مفصل جواب دیں؟

Published on: Jul 9, 2008

جواب # 4683

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 612=647/ ل


 


حافظ صاحب کو ختم تراویح کے بعد جو روپئے دیے جاتے ہیں یہ ناجائز ہے، لینے والا اور دینے والے سب گناہ گار ہوتے ہیں کما فی الشامی فی کتاب الاجارة۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات