عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 2606
روزہ کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرسکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
روزہ کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرسکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 260601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 746/ ل= 730/ ل
روزہ کی حالت میں سر پر تیل لگانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ہر ہفتہ دو سے تین روزے رکھتا ہوں۔ کیا میں اپنی بیوی کو چھو سکتا ہوں یا بوسہ لے سکتا ہوں، اور جماع نہ کروں۔ یامکمل طور پر اجتناب کرنا ضروری ہے؟
3052 مناظراللہ
آپ لوگوں کو جزائے خیر دے( آمین)۔ میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا ہم نفل روزہ جمعہ
کے دن رکھ سکتے ہیں؟
دورانِ روزہ کھانا حلق سے اوپر آجاتا ہے اگر اس کو نیچے اتارلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟
5683 مناظرمیں بواسیر کا مریض ہوں، روزے کی حالت میں پاخانے کی جگہ میں اندر کی طرف دوائی لگانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اسی طرح گرم پانی کے ٹیوب میں بیٹھ کر پاخانے کی جگہ کو سینکنے کا کیا حکم ہے؟