عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 16458
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ اگر تراویح کی نماز میں حافظ صاحب سے کوئی ایسی غلطی ہوجاتی ہے
کہ آیت کا معنی کفر میں چلا جاتا ہے تو اس صورت میں نماز کی وہ دو رکعت جس میں غلط
پڑھا گیا ہے دوبارہ لوٹانا ضروری ہے یا صرف وہ آیت پڑھ دینا کافی ہے؟
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ اگر تراویح کی نماز میں حافظ صاحب سے کوئی ایسی غلطی ہوجاتی ہے
کہ آیت کا معنی کفر میں چلا جاتا ہے تو اس صورت میں نماز کی وہ دو رکعت جس میں غلط
پڑھا گیا ہے دوبارہ لوٹانا ضروری ہے یا صرف وہ آیت پڑھ دینا کافی ہے؟
جواب نمبر: 1645801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د):1853=1479-10/1430
نماز بھی دہرانی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر مشت زنی کرنے سے روزہ پر اثر پڑے گا یا نہیں؟
4330 مناظرحضرت صاحب اصلاح فرمادیجئے۔ (۱) کیا رمضان میں جمعة الوداع کا نیا سوٹ بنوانا سنت ہے یا بدعت؟ (۲)عید والے دن نیا سوٹ پہننا چاہیے یا صاف کپڑے پہننا سنت ہے؟ (۳) افطار کے وقت جودعا کرتے ہیں کیا دعا افطار سے پہلے کرنی چاہیے یاجب اذان ہوجائے کھجور کھانے کے بعد دعا کرنی چاہیے؟
5642 مناظرکیا
دل سے روزہ کی نیت کرنا ضروری ہے، صرف سحری کھانا نیت کے لیے کافی نہیں ہے؟
لیلة
القدر: ہم بہت سارے مسلمان رمضان کی ستائیسویں شب کو بطور لیلة القدر کے مناتے
ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ستائیسویں شب کو
درمیان میں یعنی تقریباً ایک بجے کے قریب دو رکعت نماز ادا کی ہے؟ اگر ایسا ہے، تو
یہ نماز کس درجہ میں آتی ہے فرض، سنت یا نفل؟ ہم لوگ اس خاص رات کو دو رکعت نماز
ادا کرتے ہیں سنت کی نیت سے کیوں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو
ادا کیا ہے۔ (یہ دو رکعت نماز عشاء کی نماز کے علاوہ ہے۔ کیا ہم ایسی نیت کرنے میں
درست ہیں؟
سوال
روزے سے متعلق ہے۔ کیا نیم کی مسواک(تازی) کا استعمال کرسکتے ہیں ؟
ایک دفعہ ٹی وی پر ایک پروگرام میں ڈاکٹر ذاکر سے کسی نے سوال کیا کہ کیا کوئی شخص روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کو بوسہلیسکتا ہے؟ تو ڈاکٹر ذاکر نائک نے اس کو جواب دیا کہ اگر کسی شخص کو اپنے اوپر کنٹرول ہے اور بات صرف بوسہ تک ہی ہے تو بوسہ لے سکتا ہے۔ اور ساتھ میں ڈاکٹر ذاکرنائک نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ایک مثال بھی دی ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایک دفعہ روزہ کی حالت میں اپنی ایک زوجہ مطہرہ( رضی اللہ تعالی عنہا) کو بوسہ فرمایا تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو: (۱) اگر کوئی شخص بوسہ لے اور شہوت سے اس کو قطرے آجائیں توکیا روزہ باقی رہے گا؟ (۲) اوراگر بوسہ کے بعد بات بڑھ جائے اور اپنے اوپر کنٹرول نہ رہے اور مباشرت ہوجائے تو کیا ایسی صورت میں گناہ ہوگا؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں کیوں کہ رمضان قریب آرہا ہے اور چند دنوں پہلے میں نے شادی کی ہے اور میں اپنی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے اور میری بیوی کی عمر چوبیس سال ہے۔
4478 مناظر