عبادات - صوم (روزہ )

India

سوال # 163318

روزے کی حالت میں کسی نے سیکس چیٹ کیا اور سیکس چیت کرتے وقت اُس کی منی خارج نہیں ہوئی صرف پانی جیسا مادّہ نکلا ۔ تو ایسی حالت میں روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

Published on: Jul 9, 2018

جواب # 163318

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1141-989/D=10/1439



شہوت آمیز باتیں کرنا روزے میں مکروہ ہے لیکن اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، پانی ایسا جو مادہ نکلا یہ مذی ہے اس سے غسل واجب نہیں ہوتا بلکہ صرف وضو ٹوٹتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات