• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 163237

    عنوان: کیا تراویح کی نماز پڑھنا ضروری ہے؟

    سوال: کیا تراویح کی نماز پڑھنا ضروری ہے؟ اور اگر تراویح کی رکعات چھوٹ جائے تو منفرد ادا کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 163237

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1172-1003/D=10/1439

    تراویح کی نماز سنت موٴکدہ ہے بلا عذر ترک کرنا گناہ ہے اگر جماعت چھوٹ جائے تو تنہا پڑھ لیں اس سے بھی نماز تراویح ادا ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند