عبادات >> صوم (روزہ )
سوال نمبر: 163133
جواب نمبر: 16313301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1137-984/D=10/1439
روزہ کی حالت میں بال کی اصلاح کرنا جائز ہے بال کٹواسکتے ہیں، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والد کی عمر 82سال ہے اور دل کے مریض ہیں۔ اس کی وجہ سے وہ رمضان میں روزہ نہیں رکھ سکے۔ نیز بچے کی پیدائش یا حیض کی وجہ سے میری ماں کے بھی روزے قضا ہیں۔ میری ماں الحمد للہ رمضان کے مہینہ میں مسلسل روزہ رکھتی ہیں، لیکن قضا روزوں کو رکھنے پر قادر نہیں ہے۔ میں اس ضمن میں تین باتیں جاننا چاہتاہوں: (۱) میرے والد صاحب کے بارے میں کیا مسئلہ ہے جوخرابی صحت اور ڈاکٹروں کے مشورہ کی وجہ سے رمضان کے روزے نہیں رکھ سکے؟کیا ان کے لیے روزوہ رکھنے کے علاوہ کوئی اورصورت ہے؟ (۲) میری ماں صرف رمضان کے روزے رکھتی ہے اور قضا ابھی باقی ہے، برائے کرم کوئی طریقہ بتائیں تاکہ میری ماں ان روزوں کو پورا کرسکے؟ (۳) اگرکوئی آدمی میرے والد کی عمر کا ہو او ر اس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں ، تو کیا ان نمازوں کو ادا کرنے کے لیے کچھ رقم کا فدیہ ہے؟کیوں کہ میں اپنے والد کو دیکھ کرکہہ سکتا ہوں کہ وہ نماز ادا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں۔
7483 مناظرکیا کوئی شخص رمضان کا روزہ رکھتے ہوئے پرفیوم کا استعمال کرسکتا ہے؟اور افطار کے بعد؟
9158 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسا کہ (رمضان کے ایک روزہ کا کفارہ لگاتارساٹھ دن کے روزے رکھنا اورایک جو روزہ چھوٹ جائے وہ رکھنا ہے اوراگر روزے نہ رکھ سکتے ہوں تو ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلا ناہے)۔ تومیرا سوال یہ ہے کہ کیا ساٹھ مسکینوں کو ایک پورے دن کا کھانا کھلانا ہی ضروری ہے یا کسی دینی مدارسہ میں اس حساب سے پیسے دے دئے جائیں تو کیسا ہے؟ ہمارے علاقہ میں ایک دینی مدرسہ ایسا بھی ہے جہاں پر غریب اور مسکین بچوں کو درس دیاجاتا ہے، قرآن پڑھایا جاتا ہے، تو کیا میں ایک روزہ کے کفارہ کی رقم اس مدرسہ کے قاری کو دے سکتا ہوں؟ میں نے اپنے طور سے تو حساب لگایا ہے کہ ساٹھ مسکینوں کا ایک پورے دن کے کھانے کا خرچ تقریباً تین ہزار روپئے بنتا ہے، یا اگر شریعت نے کوئی رقم متعین کی ہوئی ہے تو بتادیں؟ (۲) اور میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر رات کو احتلام ہوجائے اور سحری کے وقت غسل کا وقت نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ٹائم نہ ہو تو سحری کھالینی چاہیے اورپھر بعد میں غسل کرلینا چاہیے۔ اگر ایسا ہے تو ایک دفعہ روزہ بند کرلینے کے بعد اگر غسل کرتے وقت ہم حلق تک پانی لے کر جائیں گے تو کیا روزہ ٹوٹ نہیں جائے گا؟
10510 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ میں آنے والے رمضان میں اعتکاف میں بیٹھنا چاہتاہوں،مگر ایک سوال ہے
کہ وہاں جمعہ کا بیان ایک شافعی امام کرتے ہیں جب کہ مسجد حنفی مسلک کی ہے۔ یہ
امام صاحب انگریزی اورعربی ملا کر خطبہ دیتے ہیں، داڑھی غیر شرعی ہے یعنی ایک مشت
سے کم کراتے ہیں، ٹخنے چھپاتے ہیں۔ مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیا میں ایسی مسجد
میں اعتکاف کرسکتا ہوں یا نہیں؟ باقی تمام نمازیں ہمارے امام صاحب سنی، حنفی،
دیوبند سے فارغ ہیں وہی کراتے ہیں۔
صبح كے وقت حیض سے پاك ہونے كی صورت میں روزہ كا حكم
8272 مناظرنفل
روزے اذان سے کتنی دیر پہلے بند کرنا چاہیے ،کیوں کہ رمضان کا ٹائم ٹیبل تو آجاتا
ہے۔ کراچی میں آج کل فجر کی اذان چھ بجے ہو رہی ہے تو کتنے پہلے روزہ بند کیا
جائے؟ (۲)اگر
نفل روزہ توڑ دیا جائے تو کیا اس کی صرف قضا ہوتی ہے یا کفارہ بھی؟
ایک روزے کا کفارہ ساٹھ روزے کیوں؟
6500 مناظر