• عبادات >> صوم (روزہ )

    سوال نمبر: 163080

    عنوان: كیا روزہ کی حالت میں دوا لے سکتے ہیں؟

    سوال: روزہ کی حالت میں کیا دوا لے سکتے ہے پانی سے یہ بغیر پانی؟ براہ کرم، تفصیل سے رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 163080

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1128-980/D=10/1439

    دوا کھانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا خواہ پانی سے لے یا بغیر پانی کے اور قضا کے ساتھ کفارہ بھی واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند