عبادات - صوم (روزہ )

India

سوال # 163077

کیا روزے کی حالت میں افطاری بناتے وقت نمک چکھ سکتے ہیں اگر افطاری مرد بنا رہا ہو تو؟

Published on: Jul 9, 2018

جواب # 163077

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1158-998/D=10/1439



زبان سے چکھ کر تھوک دے تو یہ مکروہ ہے بدون سخت ضرورت کے ایسا نہ کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات