عبادات - صوم (روزہ )

India

سوال # 163063

روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کراسکتے ہیں یا نہیں؟

Published on: Jul 9, 2018

جواب # 163063

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1126-979/D=10/1439



جی ہاں کراسکتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات